the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
دہلی خواتین کانگریس کی کارکنان نے دہلی میونسپل کارپوریشن (ایم سی ڈی) انتخابات میں ٹکٹ تقسیم میں مبینہ بے ضابطگیوں کے سلسلے میں آج کانگریس نائب صدر راہل گاندھی کی رہائش گاہ کے باہر مظاہرہ



کیا۔کانگریس کی خواتین کارکنان نے پردیش کانگریس صدر اجے ماکن پر ٹکٹوں کی تقسیم میں بے ضابطگی برتنے کا الزام عائد کیا۔انہوں نے کہا کہ مسٹر ماکن ٹکٹوں کی تقسیم میں موجودہ ممبروں کے وارثوں کی طرفداری کر رہے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.